آصف زرداری بطور چایُلڈ سٹار وحید مراد کیساتھ

کیا آپکو معلوم ہے کہ صدرپاکستان آصف علی زرداری فلموں میں بھی کام کر چکے ہیں۔۔ اور فلمی اور ڈراموں کے ماہرین کا کہنا ہے کہ آج دلیپ کمار اور امیتاب اس کے سامنے کچھ بھی نہ ہوتے اگر وہ مسلسل فلموں میں کام کرتے۔۔۔ جی ہاں۔۔یقین نہیں آرہا تو یہ ویڈیو دیکھ لیجیےُ۔ JOin Us For More Fun & Laughter!!

Comments