حافظ کومہ کے حالت میں بھی قران کی تلاوت
اللہ اکبر ۔ سبحان اللہ ۔ ما شاء اللہ
میں اس ویڈیو کے متعلق اپنے الفاظ بیان نہیں کر سکتا ۔ اک لمحے کیلیےَ اس ویڈیو نے میرے جسم اور میرے اعصاب کو جیسے پگھلا کے رکھ دیا۔ یہ حافظ کومہ کے حالت میں بھی قران کی تلاوت کر رہے ہیں۔ اللہ اکبر
Comments
Post a Comment