حامد میر کو شرم کیوں آئی؟؟؟ دیکھیے اس ویڈیو میں اور شیئر کیجیے
حامد میر کو شرم کیوں آئی؟؟؟ دیکھیے اس ویڈیو میں اور شیئر کیجیے
حامد میر نے قادری لانگ مارچ میں میڈیا کے غیرذمہ دارانہ رویے پر تنقید کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ خواتین رپورٹرز اور اینکر سے انتہائی نازیبا سلوک کیا گیا اور ناقابل بیان حرکات کی گئیں لیکن پیسے کے لالچ میں ان کے چینلز نے آواز بلند نہیں کی۔ یہ پیسے کے غلام میڈیا کا ایک مکروہ چہرہ ہے۔ یہ چہرہ دوسروں کو دکھانے کے لیے اس ویڈیو کو شیئر کیجیے
Comments
Post a Comment