طاہر القادری کینیڈا واپسی کے لیے ٹکٹ کنفرم

طاہر القادری کینیڈا واپسی کے لیے ٹکٹ کنفرم طاہر القادری کینیڈا واپسی کے لیے ٹکٹ کنفرم انقلاب کے نام پر ڈرامہ کرنے والے مداری طاہر القادری نے اہل و عیال سمیت کینیڈا واپسی کے لیے ٹکٹیں بک کروا لیں۔ کل جس وقت وہ دھمکیاں دے رہے تھے، ٹھیک اسی وقت اہل و عیال سمیت کینیڈا واپسی کے لیے سیٹیں بک کروائی جا رہی تھیں۔ 27 جنوری کو لاہور سے فلائی کر جائیں گے۔ آج TV کے طارق چوہدری نے ڈرامہ ایکسپوز کر دیا

Comments