جس قوم کے بچے بیدار ہوں Must Watch
جس قوم کے بچے بیدار ہوں Must Watch
ہمارے بچے روتے ہیں تو کھلونوں کیلیےُ۔۔ لیکن جوقوم بیدار ہوجاےُ تو ان کے بچے روتے ہیں انقلاب کیلیےُ۔۔ جی ہاں۔۔ اک سچا مگر انتہایُ جذباتی واقعہ جسے دیکھ کر آپ بھی داد دیں ایسے بچی کو جو ہاتھ میں پرچی لیکر اپنے لیڈر کے پاس پہنچنے کی ضد کر رہی ہے۔
she want to meet Egyptian President Mohammed Morsi
Comments
Post a Comment