Shaukat Khanum Cancer Hospital Peshawar - Watch & Share

سیاسی اختلافات اپنی جگہ لیکن یہ کام ہم پاکستانیوں کے لئے ہورہا ہے ہم سب کو ایک رائے سے سوچنا چاہیے کینسر کے غریب مریضوں کی زندگیاں‌ بچانے کے لئے، پشاور میں شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال کا جلد از جلد بننا بہت ضروری ہے۔ اس کی تعمیر کے لئے 2 ارب روپے درکار ہیں۔ پاکستان میں‌ 10 کروڑ سے زیادہ لوگوں‌ کے پاس موبائل ہیں۔ اگر ہر شخص ہمیں ایک SMS بھی بھیجے تو ہم یہ ہسپتال تعمیر کر سکتے ہیں‌۔ اب 7770 پر ایک خالی SMS بھیج کر صرف 20 روپے سے ایک اینٹ لگائو اور شوکت خانم کینسر ہسپتال پشاور بنائو۔ کیونکہ کسی کی زندگی ہے آپ کے ہاتھ میں‌ یہ SMS آپ کسی بھی نیٹ ورک سے بھی کر سکتے ہیں۔ How can donation for overseas Pakistani http://www.shaukatkhanum.org.pk/how-to-help/gulf.html

Comments